كرغزستان جوانوں كی دارالحكومت میں قائم قرآنی و اسلامی مركز كی طرف خصوصی توجہ

IQNA

14:55 - May 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1774353

كرغزستان جوانوں كی دارالحكومت میں قائم قرآنی و اسلامی مركز كی طرف خصوصی توجہ

قرآنی سرگرمياں گروپ: كرغزستان كے دارالحكومت " بيشكك" میں قرآنی مركز كہ جس نے حال ہی میں قرآنی سرگرميوں كا آغاز كيا ہے جوانوں كی توجہ كا مركز بن گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " محمود كاشفر" نامی اس مركز قرآن نے دو ماہ قبل قرآنی اوردينی علوم كی تعليم كا آغاز كيا تھا۔ اس وقت اس مركز قرآن میں ۱۸ سے ۲۷ سال كے ۴۰ افراد اسلامی تعليمات حاصل كرنے میں مشغول ہیں۔ اس قرآنی مركزكےعہديداروں كی رپورٹ كے مطابق كرغزی جوانوں كے درميان قرآن مجيد اور اسلامی عقائد كی تعليم حاصل كرنے كے شوق میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
400083
نظرات بینندگان
captcha