بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " محمود كاشفر" نامی اس مركز قرآن نے دو ماہ قبل قرآنی اوردينی علوم كی تعليم كا آغاز كيا تھا۔ اس وقت اس مركز قرآن میں ۱۸ سے ۲۷ سال كے ۴۰ افراد اسلامی تعليمات حاصل كرنے میں مشغول ہیں۔ اس قرآنی مركزكےعہديداروں كی رپورٹ كے مطابق كرغزی جوانوں كے درميان قرآن مجيد اور اسلامی عقائد كی تعليم حاصل كرنے كے شوق میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
400083