سری لنكن قرآنی طلباء كی تقسيم انعامات كی تقريب میں ايرانی اتاشی كی شركت

IQNA

12:32 - May 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1774807

سری لنكن قرآنی طلباء كی تقسيم انعامات كی تقريب میں ايرانی اتاشی كی شركت

فكرونظر گروپ: ۴ مئی ۲۰۰۹ء كو سری لنكا كے دارالحكومت كولمبو میں مدرسہ قرآن وحديث میں سری لنكن قرآنی طلباء كی تقسيم انعامات كی تقريب میں ايرانی اتاشی نے شركت كی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سری لنكا كے دارالحكومت كولمبو میں " مظہر الصلحیھ" نامی قرآن و حديث مدرسے میں سری لنكا میں ايرانی اتاشی " سيد محمود رضا مرندی" نے تقرير كی۔ انہوں نے اپنی تقريرمیں علم حاصل كرنے كی ضرورت ، مسلمان كے لئے علم كی اہميت ، علوم كی پيشرفت میں مسلمانوں كا سابقہ اور معاشرے میں استاد كا كردار جيسے موضوعات پر گفتگو كی۔ اس تقريب میں كولمبو كے مدرسہ قرآن و حديث " مظہر الصلحیھ" كے ۲۳۵ فارغ التحصيل طلباء كی قدردانی كی گئی۔
400339

نظرات بینندگان
captcha