بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سری لنكا كے دارالحكومت كولمبو میں " مظہر الصلحیھ" نامی قرآن و حديث مدرسے میں سری لنكا میں ايرانی اتاشی " سيد محمود رضا مرندی" نے تقرير كی۔ انہوں نے اپنی تقريرمیں علم حاصل كرنے كی ضرورت ، مسلمان كے لئے علم كی اہميت ، علوم كی پيشرفت میں مسلمانوں كا سابقہ اور معاشرے میں استاد كا كردار جيسے موضوعات پر گفتگو كی۔ اس تقريب میں كولمبو كے مدرسہ قرآن و حديث " مظہر الصلحیھ" كے ۲۳۵ فارغ التحصيل طلباء كی قدردانی كی گئی۔
400339