تہران میں منعقدہ كتاب نمائش میں قيام امام حسين (ع) كے موضوع پر جديد ترين كتاب كی نمائش

IQNA

تہران میں منعقدہ كتاب نمائش میں قيام امام حسين (ع) كے موضوع پر جديد ترين كتاب كی نمائش

11:35 - May 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1775736
ادبی گروپ: تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں جامعۃ القرآن پبلشرز كی شائع كردہ جديد ترين كتاب قيام امام حسين (ع) پيش كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی اشاعت كا مقصد بچوں اور نوجوانوں كو امام حسين (ع) كی شخصيت، ان كے پيغام ، ياروانصار اورعظيم قيام سے آگاہ كرنا ہے۔
401640
نظرات بینندگان
captcha