بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی " AFP" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سال موسم خزاں میں آسٹريا كے پيش نمازون كے لئے عدالتی فقہی قوانين اور اجتماعی قوانين پر مشتمل تعليمی كورس منعقد كيا جائے گا۔ اس كورس میں آسٹريا كی مختلف مساجد كے ۳۰ پيش نماز شركت كریں گے۔ ياد رہے كہ آسٹريا كے اسكولوں میں اديان كی تعليم الزامی ہے اور۵۰ ہزار سے زائد آسٹريا كے مسلمان طلباء كے لیے صرف ۳۹۴ مسلمان اساتذہ تعينات ہیں۔
401652