بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے "محيط"سائیٹ كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ ہاتھ سے لكھے ہوئے دنيا كے اس كے سب سے بڑے قرآنی نسخے كی كتابت سعودی عرب كے طلباء نے دوماہ میں مكمل كر لی ہے۔ علوم قرآن كے محقق اور استاد" عبدالرحمن امجد" نے اس قرآنی نسخے كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس قرآنی نسخے كی كتابت كا مقصد طلباء میں قرآن مجيد كے متن كو تحرير كرنے كی صلاحيتوں كو اجاگر كرنا ہے۔
402307