بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شہر جاسك میں خواتين سے مخصوص قرائت ،مفاہيم اور تفسير قرآن كے مقابلے اس شہر كے قرآنی ادارے میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں ۳۰ خواتين نے شركت كی۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كو انعامات ديئے جائیں گے۔
402796