كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں قرآن مجيد كے جديد فارسی ترجمے كی دستيابی

IQNA

كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں قرآن مجيد كے جديد فارسی ترجمے كی دستيابی

12:31 - May 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1776877
ادبی گروپ: حجت الاسلام والمسلمين "محمد حسين ابراہيمی" كا قرآن مجيد كا جديد ترجمہ تہران میں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں پيش كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام والمسلمين " محمد حسين ابراہيمی " كا قرآن مجيد كا ترجمہ بہت سی خصوصيات كا حامل ہے۔ اس ترجمے كی سب سے بڑی خصوصيت یہ ہے كہ یہ ترجمہ متن قرآن سے بہت زيادہ ہم آہنگ ہے۔ اس ترجمہ میں شيعہ اور اہل سنت تفاسير ، لغات، اور قرآن مجيد كے معروف ترجموں سے استفاد كيا گيا ہے۔
402775
نظرات بینندگان
captcha