جامعۃ المصطفی العالمیہ شعبہ مشہد مقدس میں ادارہ قرآن و حديث كے انچارج حجت الاسلام " مجتبی مہاجر" نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ مقابلہ شہيد مطہری كی ۱۰ جلدی كتاب " آشنائی با قرآن" كی جلد نمبر۲ سے ہو گا ۔ یہ كتاب اس مقابلے میں شركت كرنے والے افراد میں تقسيم كی جائے گی۔ انہوں نے كہا كہ تفسير مطہر كے عنوان سے یہ تحريری مقابلہ ۲۶ مئی ۲۰۰۹ء كو منعقد ہو گا۔
402850