قرآنی سرگرمياں گروپ: خرم آباد میں تربيتی مركز آيت اللہ كمالوند كے طلباء كے لئے تفسير قرآن كی كلاس منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تفسير قرآن كی كلاس ہر سنيچر كو ہوا كرے گی اور اس كلاس میں ۲۵ طالبات شركت كریں گیں۔ اس كلاس میں محترمہ " علویھ طاہرہ موسوی" تفسير نمونہ اور تفسير الميزان سے درس تفسير ديا كریں گی۔
402771