بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں ادبيات فارسی كے پروفيسرز " ادبيات فارسی اور فردوسی" كے موضوع پر اپنے مقالے پيش كریں گے۔ اس كے علاوہ اس سيمينار میں ادبيات فارسی كے چند نامور اساتذہ كو استنبول میں ايرانی قونصل خانہ كی طرف سے ہدیے بھی ديئے جائیں گے۔
403520