كيمبرج يونيورسٹی میں اسلامی قلمی نسخوں كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

كيمبرج يونيورسٹی میں اسلامی قلمی نسخوں كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

11:18 - May 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1777838
بين الاقوامی گروپ: اس سال جولائی كی ۲۳ سے ۲۵ تاريخ تك كيمبرج يونيورسٹی میں اسلامی قلمی نسخوں كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " Islam Manuscript" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انگريزی اور عربی زبان میں اسلامی قلمی نسخوں كے موضوع پر یہ سيمينار كيمبرج يونيورسٹی میں منعقد ہو گا۔ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اسلامی قلمی نسخوں تك رسائی اور ان كی حفاظت كے طريقہ كار پر غوروفكر كرنا ہے۔
404227
نظرات بینندگان
captcha