بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں سرايوو كے اسلامی كالج كے پروفيسرز " عصمت بوشاك ليج" اور " جمال الدين لانيج" علامہ اقبال كی شخصيت اور ان كی تاليفات كے موضوع پرخطاب كریں گے۔ بوسنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج " حميد رضا اطمينان" بھی اس سيمينار میں شركت كریں گے۔
404956