جنوبی فرانس میں مسلمانوں كے ساتویں سالانہ اجلاس كا انعقاد

IQNA

جنوبی فرانس میں مسلمانوں كے ساتویں سالانہ اجلاس كا انعقاد

12:06 - May 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1779360
بين الاقوامی گروپ: جنوبی فرانسی كے مسلمانوں كا "RAMS" نامی ساتواں اجلاس ۲۴مئی ۲۰۰۹ء كو " Parc Chanot" میں منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے "saphirnews" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں باہمی گفتگو كے لئے نشستیں منعقد ہوں گی اور پيغمبر اسلام (ص) كی حيات طيبہ كے موضوع پر ايك نمائش بھی منعقد كی جائے گی۔ اس كے علاوہ اس اجلاس میں فقہی سوالات كے جوابات كے لئے ايك مركز كی منظوری دی جائے گی اور پيغمبر اسلام (ص) كی حيات طيبہ پر ايك مقابلہ منعقد كيا جائے گا جس میں پہلے نمبر آنے والے شخص كو حج كا ٹكٹ ديا جائے گا۔
405565
نظرات بینندگان
captcha