بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا" نے انگلينڈ كے مركز اسلامی كی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مركز نے آيت اللہ العظمی محمد تقی بہجت " قدس سرہ" كی رحلت پر ايك اطلاعیہ جاری كيا ہے جس میں آيت اللہ العظمی بہجت (رح) كی رحلت پر امام زمانہ ( اروا حنا فداہ)، ان كے برحق نائب قائد انقلاب اسلامی " سيد علی خامنہ ای " (مدظلہ العالی)، مراجع تقليد اور پوری دنيا كے شيعوں كو تعزيت و تسليت پيش كی گئی ہے۔
ياد رہے كہ یہ مجلس ترحيم ۲۱ مئی ۲۰۰۹ء كو اس مركز میں شام سات بجے منعقد ہو گی۔
407743