روسی زبان میں سيرت رسول اكرم (ص) پرمبنی دستاويزی فلم كی كرغزستان میں تقسيم

IQNA

روسی زبان میں سيرت رسول اكرم (ص) پرمبنی دستاويزی فلم كی كرغزستان میں تقسيم

11:46 - May 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1781188
ثقافت وآرٹ گروپ: روسی زبان میں سيرت رسول اكرم (ص) پرمبنی دستاويزی فلم جمہوریہ كرغزستان میں تقسيم كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس فلم كی ڈی وی ڈيز كرغزستان كے دارالحكومت بيشكك كے تمام اسلامی مراكز اور جامع مساجد میں تقسيم كی گئیں۔ پيغمبر اكرم (ص) كی زندگی پر یہ دستاويزی فلم ۱۸ گھنٹے پر مشتمل ہے۔ اس فلم كے ڈائريكٹرز عرب ہیں۔ اس فلم كو منظر عام پر آئے ابھی تھوڑا ہی عرصہ گزرا ليكن جمہوریہ كرغزستان كے مسلمانوں میں اس فلم كی بہت زيادہ مانگ ہے۔
408175
نظرات بینندگان
captcha