بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اھواز میں شہيد چمران يونيورسٹی نے عراق ، فلسطين، لبنان، افغانستان ، ويتنام، اور بوسنيا میں بچوں پر امريكہ اور اسرائيل كے جرائم كی تصويری نمائش منعقد كی ہے۔ اھواز كی شہيد چمران يونيورسٹی میں تصويری نمائش ۲۴ مئی ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
408215