اعزازی گروپ/ محمودبابائی سواسری: شہر دامغان كے ادارہ اسلامی تبليغات كے انچارج نے خبر دی ہے كہ تربيت معلم قرآن كے اس كورس میں ۱۷ خواتين نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق شہر دامغان كے ادارہ اسلامی تبليغات كے انچارج "علی قاضی پور" نے اس كورس كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ خواتين سے مخصوص اس تربيت معلم قرآن كورس میں تجويد ، صوت، اور لحن كی تعليم دی گئی۔
410766