بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے اسلام آباد میں ايرانی كلچرل سنٹر پاكستان اخبارات كو امام خمينی (رح) كی زندگی سے متعلق مضامين بھيجنے كے علاوہ " امام خمينی (رح) اور نظریہ سياسی اسلام" كے عنوان سے كتاب شائع كرے گا اور امام خمينی (رح) كی تصاوير پر مشتمل ايك نمائش بھی منعقد كرے گا۔
411772