بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كويت كی يونيورسٹی كے پروفيسر "عبدالخالق عبدالحميد" نے " امام خمينی (رح) كی نظر میں اسلامی اتحاد" كے موضوع پر تہران میں منعقد ہونے والے سيمينار میں گفتگو كرتےہوئے كہا كہ ہمیں اسلامی وحدت كی بنياد پر اسرائيل كا مقابلہ كرنا چاہیے۔ انہوں نے زاہدان میں رونما ہونے والے دہشت گردی كے واقعے كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اسلام اس قسم كے واقعات كی ہرگز اجازت نہیں ديتا۔
415455