بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تفسير قرآن كی اس جلد میں سورہ آل عمران كی ۸۶ سے ۱۵۰ نمبر آيت تك تفسير بيان كی گئی ہے۔ تفسير قرآن "تسنيم" كے مؤلف كے بقول قرآن مجيد معارف كا ايك بے كراں سمندر ہے اور كوئی مفسر بھی اس كے گرانقدر گوہروں تك رسائی حاصل نہیں كر سكتا۔
417120