بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " Journey Conference" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں مختلف ممالك كے مسلمان دانشور شركت كریں گے۔ اس سيمينار میں روحانيت كے اعلی مراتب حاصل كرنے كا طريقہ كار تقوا، توبہ، اور خدا پر حقيقی ايمان كا معنی جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
417450