ٓذربائيجان میں امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے خصوصی اشاعت

IQNA

ٓذربائيجان میں امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے خصوصی اشاعت

19:26 - June 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1789284
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ ویں برسی كی مناسبت سے آذربائيجان كی اخبارات نےخصوصی ایڈيشن شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس خصوصی ایڈيشن میں امام خمينی (رح) كی اخلاقی اور عرفانی خصوصيات كےعلاوہ قائد انقلاب اسلامی ايران حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای " مدظلھ العالی" ، آيت اللہ مكارم شيرازی، امام خمينی (رح) كے بڑے بھائی " آيت اللہ پسنديدہ" اور امام خمينی كی اہلیہ كی زبانی امام خمينی كے يادگار واقعات بيان ہوئے ہیں۔
417822

نظرات بینندگان
captcha