بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے خبررساں ايجنسی " ترندنيوز" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شيخ نصير الدين طوسی نے اپنی كتاب " اخلاق ناصری" میں خاندان ، انسان ، دين ، آبادی ، اخلاق ، اجتماعی روابط اور بعض فلسفی افكار پر قلم آٹھايا ہے۔ مترجم نے " لاطينی حروف میں شائع ہونے والی كتاب " میں كوشش كی ہے كہ یہ ترجمہ متن سے ہم آہنگ ہو۔ ياد رہے كہ حيدر علی اف فاؤنڈيشن ۲۰۰۴ء كو قائم ہوا ہے اور آذربائيجان اور بعض ديگر ممالك میں مختلف موضوعات پر كام كر رہا ہے۔ اس ادارے نے دنيا دانشوروں اور علماء كی بعض كتابوں كو آذری زبان میں ترجمہ كر كے اور آذربائيجانی علماء كی كتابوں كو ديگر زبانوں میں ترجمہ كر كے شائع كيا ہے۔
418575