بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے يمن كے سركاری خبررساں ايجنسی " سبا نیٹ " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ يمن كے وزير اوقاف " محمود عبدالمجيد الہتار" نے كہا ہے كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد يمنی معاشرے میں حفظ اور تلاوت قرآن كی ثقافت كو ترويج دينا، ناخواندگی كو دور كرنا اور اعتدال پسندی كی نشرو اشاعت كرنا ہے۔
419671