پيغمبر اسلام كی توہين پر مشتمل پروگرام نشر كرنے پر فلسطين كے قاضی كی طرف سے كڑی نكتہ چينی

IQNA

پيغمبر اسلام كی توہين پر مشتمل پروگرام نشر كرنے پر فلسطين كے قاضی كی طرف سے كڑی نكتہ چينی

18:59 - June 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1790732
بين الاقوامی گروپ: فلسطين كے قاضی" تيسير التميمی" نے پيغمبر اسلام (ص) اور حضرت عيسی (ع) كی توہين پر مشتمل پروگرام نشر كرنے پر اسرائيل كے ٹی وی چينل (۱۰) پر كڑی نكتہ چينی كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے فلسطين كے اخباری چينل كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تيسير التميمی نے مقبوضہ سرزمين میں مقيم مسلمانوں اور عيسائيوں سےاپيل كی ہے كہ وہ اسرائيلی ٹی وی چينل كے اس توہين آميز پروگرام كو نہ ديكھیں انہوں نے اس ٹی وی چينل كی طرف سے پيغمبر اسلام (ص) ، حضرت عيسی (ع) اور حضرت مريم (ع) كی توہين كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اسرائيلی ٹی وی اس قسم كے توہين آميز پروگرام نشر كر كے مسلمانوں اور عيسائيوں كے جذبات كو مجروم كرنا چاہتا ہے۔
419894
نظرات بینندگان
captcha