ملائيشيا میں اسلامی سرمایہ كاری كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار

IQNA

ملائيشيا میں اسلامی سرمایہ كاری كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار

19:04 - June 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1791495
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۲۹ اور۳۰ تاريخ كو ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں اسلامی سرمایہ گزاری كے موضوع پر سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كے شركاء اقتصادی امور میں اسلامی شريعت سےاستفادے كے موضوع پرتبادلہ خيال كریں گے۔ اس كے علاوہ اس سيمينار میں اسلامی اقتصاد كو در پيش چيلنجز پر بھی گفتگو كی جائے گی۔
420678
نظرات بینندگان
captcha