بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ " الجزيرہ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ بينكوں كی انٹرنيشنل يونين اور اسلامی مالياتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں اعلان كيا ہے كہ آسٹريليا كا مركزی بينك مالی بحران كے حل كے
لئے سود سے پاك اسلامی مالياتی سسٹم سے استفادہ كرے گا۔ ابتداء میں آسٹريليا كا مركزی بينك محدود پيمانہ پر اسلامی مالياتی سسٹم سے استفادہ كرے گا اور اسلامی مشاورتی انجمن اس كی نظارت كرے گی۔
422725