صوبہ كرمانشاہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج " محمد رضا بيات" نے قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" شبعہ كرمانشاہ سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس سال بھی گزشتہ سال كی طرح صوبے بھر میں قرآنی پروگرام منعقد كیے جائیں گے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ صوبہ كرمانشاہ میں مختلف سطح كی ۵۰۰ قرآنی كلاسیں تشكيل دی جائیں گی۔ توقع ہے كہ ان كلاسوں سے ۷ ہزار سے زائد افراد استفادہ كریں گے۔
422561