كنیڈا كی رياست " انٹاريو" میں مقابلہ حفظ قرآن

IQNA

كنیڈا كی رياست " انٹاريو" میں مقابلہ حفظ قرآن

19:55 - June 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1793210
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۵ اور۶ ستمبر كو كنیڈا كی رياست انٹاريو كے شہر " ہملٹن" میں حفظ قرآن كے سالانہ مقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " Hamilton Muslims" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں میں اس رياست كے تمام شہروں كے حفاظ قرآن شركت كریں گے۔ ياد رہے كہ ان مقابلوں میں عمدہ كاركردگی دكھانے والے حفاظ كو ۱۳ ستمبر ۲۰۰۹ء كو ايك باوقار تقريب میں انعامات ديئے جائیں گے۔
423024
نظرات بینندگان
captcha