برطانیہ كے اسلامی مركز میں حضرت علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

IQNA

برطانیہ كے اسلامی مركز میں حضرت علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

13:38 - June 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1793512
بين الاقوامی گروپ:۵ جولائی ۲۰۰۹ء كو اميرالمؤمنين حضرت علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے برطانیہ كے اسلامی مركز میں جشن منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی''ا يكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب كا آغاز اسلامی مركز كے انچارج " عبدالحسين مغری" كے خطاب سے ہو گا۔ ان كے خطاب كے بعد بعض دانشور اور مسلمان علماء بھی امام علی (ع) كی شخصيت پر خطاب كریں گے۔ اس كے علاوہ انگلينڈ ، ڈنمارك اور سویڈن كے شعراء بھی اس تقريب میں حضرت علی (ع) كی مدحت میں اشعار پڑہیں گے۔
423156

نظرات بینندگان
captcha