تنزانیہ میں" تفسير اور قرآن میں تدبر" كے موضوع پر كلاسوں كا انعقاد
قرآنی سرگرميوں گروپ: تنزانیہ كے دارالحكومت " دارالسلام " میں دارالتبليغ" العترۃ" كی كوششوں سے ہر منگل كو تفسير اور قرآن میں تدبر كے موضوع پر كلاسیں ہوتی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں " مرتضی علی دينا"، سورہ " دھر" كی تفسير بيان كرتے ہیں ۔ان كلاسوں كا موضوع " انسان كی وجھ تخليق اور اس كی خلقت كا مقصد" ہے ۔ دارالتبليغ " العترۃ" نے اعلان كيا ہے كہ ان كلاسوں میں ہر عمر كے افراد شركت كر سكتے ہیں۔
425867