بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حفظ قرآن كا یہ شارٹ كورس ۴ جولائی ۲۰۰۹ء كو شروع ہو گا اور اس سال ۲۰ اگست تك جاری رہے گا۔ انجمن حفظ قرآن " جدہ" كی شعبہ خواتين كی انچارج " فاطمۃ بنت عمر نصيف" نے اس كورس كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس شارٹ كورس میں شركت كرنے والی خواتين ۴۷ دنوں میں مكمل قرآن مجيد حفظ كریں گی۔
425928