ايمنسٹی انٹرنيشنل كی طرف سے سوئٹزر لينڈ میں مساجد كے مينار كی تعمير پر پابندی كی مذمت

IQNA

14:26 - June 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1796427

ايمنسٹی انٹرنيشنل كی طرف سے سوئٹزر لينڈ میں مساجد كے مينار كی تعمير پر پابندی كی مذمت

بين الاقوامی گروپ: ايمنسٹی انٹرنيشنل نے اپنے بيانیے میں سوئٹزرلينڈ میں مساجد كے مينار كی تعمير پر پابندی كے خلاف صدائے احتجاج بلند كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے كويت كے خبررساں ادارے " Kuna" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ادارہ ايمنسٹی انٹرنيشنل نے اپنے اس بيانیے میں ذكر كيا ہے كہ سوئٹزر لينڈ میں مساجد كے مينار تعمير كرنے پر پابندی سے مسلمانوں كے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور اس كی وجہ سے اس ملك میں امن وامان كی فضا خراب ہوئی ہے۔
ياد رہے كہ سوئٹزرلينڈ كی ۷۵ لاكھ كی آبادی میں مسلمانوں كی تعداد ۳ لاكھ ۱۰ ہزار كے لگ بگ ہے۔
427103
نظرات بینندگان
captcha