كتاب " نہج الفصاحہ" كی چينی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب " نہج الفصاحہ" كی چينی زبان میں اشاعت

12:20 - June 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1796808
ثقافت و آرٹ گروپ: پيكنگ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے كتاب" نہج الفصاحہ" چينی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب رسول اكرم (ص) سے منقول حكمتوں پر مشتمل ہے جنہیں " ابوالقاسم پايندہ" نے كتابی صورت میں جمع كيا ہے اور اس كتاب كا " سليمان بائی" نے چينی زبان میں ترجمہ كيا ہے۔ ۴۵۸ صفحات پرمشتمل یہ كتاب ۲۵۰۰ كی تعداد میں شائع ہوئی ہے ۔ اس كتاب میں عربی متن بھی موجود ہے۔
427563
نظرات بینندگان
captcha