كيليفورنيا میں امام علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

12:42 - July 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1797638

كيليفورنيا میں امام علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ۵ جولائی ۲۰۰۹ء كو امريكہ كی رياست كيليفورنيا كے شہر " اوكلينڈ" میں حضرت امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كی تقريب كا انعقاد كيا جائے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " kodoo" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب میں اہل تشيع اور اميرالمؤمنين علی ابن ابيطالب (ع) كے عاشق بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔ جشن كی اس تقريب كا اہتمام شمالی كيليفورنيا كے اسلامی ثقافتی مركز نے كيا ہے۔ جشن كی اس تقريب میں تلاوت قرآن مجيد كے بعد حجت الاسلام والمسلمين ايروانی حضرت علی (ع) كے فضائل بيان كریں گے۔
428518
نظرات بینندگان
captcha