بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "WAM" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن " اہل القرآن" كے مدير " ايمان اسماعيل" نے كہا كہ اس نمائش میں قرآنی سافٹ وئيرز كے علاوہ ۴۸مختلف زبانوں میں علوم حديث اور تفسير قرآن كےسافٹ ويئرز بھی ركھے گئے ہیں۔ ياد رہے كہ عالمی انجمن "اہل القرآن" كا مركزی دفتر دبئی میں ہے اور ایہ انجمن مختلف ممالك میں قرآنی پروگرام منعقد كرتی رہتی ہے۔
428346