بيشكك كی جامع مسجد میں تفسير قرآن كورس كا اختتام

IQNA

بيشكك كی جامع مسجد میں تفسير قرآن كورس كا اختتام

12:11 - July 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1798192
قرآنی سرگرمياں گروپ: كرغزستان كے دارالحكومت بيشكك كی جامع مسجد میں تفسير قرآن كا كورس اختتام پذير ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ كرغزستان كے نامورعالم دين شيخ " مقصد" ہفتے میں دو دن درس تفسير بيان كيا كرتے تھے۔ ياد رہے كہ اس درس تفسير قرآن میں كرغزستان كے مسلمانوں نے بہت زيادہ دلچسپی كا مظاہرہ كيا ہے اور اس دلچسپی كو ديكھتے ہوئے شيخ "مقصد" نے وعدہ كيا ہے كہ وہ ماہ رمضان میں یہ درس دوبارہ شروع كریں گے اور ماہ مبارك رمضان میں تفسير قرآن كا یہ درس ہفتے میں چار دن ہو گا۔
428546

نظرات بینندگان
captcha