بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "BruDirect" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كورس كا اہتمام برونائی كے " مركز اسلامی دعوت " نے كيا تھا ۔ اس كورس كے انعقاد كا مقصد برونائی كی مسلم خواتين كی اسلامی معلومات میں اضافہ كرنا تھا اور اس كورس میں ۳۲ خواتين نے شركت كی۔ اس كورس كا دورانیہ ۲ ماہ تھا۔ ياد رہے كہ یہ كورس برونائی میں پہلی مرتبہ منعقد ہوا اور اس كورس میں برونائی كی يونيورسٹيز كے چار پروفيسرز نے تعليم كی ذمہ داری ادا كی۔
432104