فرانس میں حفظ قرآن كے مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والوں كی قدردانی

IQNA

فرانس میں حفظ قرآن كے مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والوں كی قدردانی

13:40 - July 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1800868
بين الاقوامی گروپ: فرانس میں حفظ قرآن كے مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والوں كے اعزاز میں گزشتہ روز پيرس میں ايك تقريب منعقد ہوئی جس میں انہیں خراج تحسين پيش كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے سعودی عرب كی سركاری خبررساں ايجنسی "واس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے جون ۲۰۰۹ء كے آواخر میں منعقد ہوئے اور ان مقابلوں كا اہتمام حفظ قرآن كی عالمی انجمن اور فرانس كے چند ديگر اداروں نے باہمی تعاون سے كيا تھا۔ اس تقريب میں حفظ قرآن كی عالمی انجمن كی طرف سے ممتاز حفاظ كو انعامات ديئے گئے۔
432119

نظرات بینندگان
captcha