تہران میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بلغاری قاری اور حافظ قرآن كی شركت

IQNA

12:09 - July 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1802745

تہران میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بلغاری قاری اور حافظ قرآن كی شركت

قرآنی سرگرمياں گروپ: بلغاریہ میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر نے خبردی ہے كہ تہران میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بلغاریہ كا ايك حافظ اور ايك قاری قرآن شركت كرے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۱۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو تہران میں شروع ہونے والے ۲۶ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں" بہجت شكرف" قرائت قرآن كے مقابلے میں اور " حسين حسين اف كامبروف" حفظ قرآن كے مقابلے میں بلغاریہ كی نمائندگی كریں گے۔
434466

نظرات بینندگان
captcha