زاہدان میں حفظ قرآن كورس كا آغاز

IQNA

زاہدان میں حفظ قرآن كورس كا آغاز

10:43 - July 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1804215
قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ روز زاہدان كے قرآنی سنٹر فجر آفرين میں ايك سالہ حفظ قرآن كورس كا آغاز ہوا ہے۔
فجر آفرين قرآن سنٹر " زاہدان" كے مدير " سيد مہدی موسوی" نےقرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس ايك سالہ حفظ قرآن كورس میں ۱۵ سال سے زائد عمر كے افراد شركت كر رہے ہیں۔ " سيد مہدی موسوی" نے مزيد كہا ہے كہ اس كورس كے انعقاد كا مقصد حفظ اور معانی و مفاہيم قرآن سے آشنائی ہے اور یہ كورس خواتين سے مخصوص ہے۔ ياد رہے كہ مذكورہ كورس كے انعقاد میں سيستان و بلوچستان كا ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی تعاون كر رہا ہے۔
435633

نظرات بینندگان
captcha