تہران میں منعقدہ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں موريطانیہ كی پہلی بار شركت
قرآنی سرگرمياں گروپ: تہران میں منعقدہ ۲۶ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ماريطانیہ كے ايك حافظ اور ايك قاری قرآن نے پہلی بار شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ دو افراد تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كےكلچرل سنٹر كی كوششوں سے ان مقابلوں میں شركت كر رہے ہیں۔
ياد رہے كہ جمہوریہ تيونس سے بھی ايك حافظ اور ايك قاری قرآن ان مقابلوں میں شركت كر رہے ہیں۔
437046