سویڈن كے وزير خارجہ كی مغربی اور اسلامی دنيا كے درميان روابط كی بہتری پر تاكيد

IQNA

17:49 - July 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1805890

سویڈن كے وزير خارجہ كی مغربی اور اسلامی دنيا كے درميان روابط كی بہتری پر تاكيد

بين الاقوامی گروپ: سویڈن كے وزير خارجہ " كارل بيلٹ" جو يورپی يونين كے سربراہ بھی ہیں نے مغربی اور اسلامی دنيا كے روابط كو بہتر بنانے پر زور ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی خبررساں ايجنسی "Kuna" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ"بيلٹ" نے يورپين پارليمنٹ كے كاركنان كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہا ہےكہ مجھے اطمئنان ہے كہ اسلامی دنيا كے ساتھ روابط بہتر بنانے كے لئے بہت وسيع ميدان موجود ہے۔ انہوں نے اپنی گفتگو كے دوران مشرق وسطی كے حوالے سے بھی گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ہمیں مشرق وسطی میں امن وامان برقرار كرنے كے لئے مدد كرنی چاہیے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ عراق ،پاكستان، افغانستان میں موجودہ بحران كو حل كرنےكے لئے بھی مدد كرنی چاہیے۔
437507

نظرات بینندگان
captcha