ملائيشيا میں " اسلامی تجارت" كے موضوع پر بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں " اسلامی تجارت" كے موضوع پر بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

12:29 - July 27, 2009
خبر کا کوڈ: 1806552
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۱۰ نومبر كو ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں " اسلامی تجارت'' كے موضوع پر ايك بين الاقوامی نمائش منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے بحرين كی خبررساں ايجنسی"bna" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تين روزہ نمائش میں اسلامی ممالك كی تجارتی اور صنعتی كمپنياں اپنی صنعتی ، غذائی اور طبی مصنوعات كی نمائش كریں گی۔ یہ نمائش اسلامی ممالك اور بالخصوص oic كے ممبر ممالك كو اپنی اجناس كے تعارف كے لئے بہترين فرصت مہيا كرے گی۔
439113

نظرات بینندگان
captcha