قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كرنے والے حافظ قرآن كا اہواز میں استقبال

IQNA

قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كرنے والے حافظ قرآن كا اہواز میں استقبال

12:33 - July 27, 2009
خبر کا کوڈ: 1806556
قرآنی سرگرمياں گروپ:تہران میں منعقدہ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں پہلے نمبر پر آنے والے خوزستانی حافظ قرآن كا اہواز میں استقبال كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق تہران میں منعقدہ ۲۶ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حفظ قرآن میں پہلے نمبر پر آنے والے حافظ قرآن " شجاع زويدات" كا آج اہواز انٹرنيشنل ائيرپورٹ پہ استقبال كيا جائے گا۔ صوبہ خوزستان كے ادارہ اوقاف كے مدير، قرآنی امور میں سرگرم افراد اور مقامی حكومتی عہديدار" شجاع رويدات" كا استقبال كریں گے۔
439192

نظرات بینندگان
captcha