خرم آباد كے سلمان فارسی قرآنی انسٹیٹيوٹ میں حفظ قرآن كی كلاس كا آغاز

IQNA

14:41 - July 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1807739

خرم آباد كے سلمان فارسی قرآنی انسٹیٹيوٹ میں حفظ قرآن كی كلاس كا آغاز

قرآنی سرگرمياں گروپ: خرم آباد كے سلمان فارسی انسٹیٹيوٹ میں خواتين كے لئے حفظ قرآن كی كلاس كا آغاز ہو چكا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس تين سالہ حفظ قرآن كی كلاس میں صوبہ لرستان كے نامور معلم قرآن " محمد رضا قائد رحمت " خواتين كو حفظ قرآن كی تعليم دے رہے ہیں۔ یہ كلاس گزشتہ ڈیڑھ سال سے ہر ہفتے كے دن كو ہوتی ہے اور اس میں ۲۰ خواتين شركت كرتی ہیں۔
440281
نظرات بینندگان
captcha