شام كی رياست " درعا" میں " قدس" كے موضوع پر كتابوں كی نمائش كا افتتاح
14:24 - August 02, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1808670
ثقافت و آرٹ گروپ: ۲۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو شام كی رياست " درعا" میں" قدس و فلسطين " كے عنوان سے كتابوں كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس كا اہتمام اس رياست كے ادارہ ثقافت نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے شام كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں فلسطين كے سياسی، معيشتی اور سماجی موضوعات پر ۴۰۰ كتابوں كے علاوہ فلسطين كے نامور اديبوں كی كتابیں بھی ركھی گئی ہیں۔
441381