بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا"شعبہ لرستان كی رپورٹ كے مطابق مسجد امام رضا علیہ السلام میں اتوار كی رات كو منعقد ہونے والی ان كلاسوں میں شركاء كو صوت اور لحن قرآن كی تعليم دی جاتی ہے۔ صوبہ لرستان كے نامور قاری قرآن اور معلم قرآن " حسن رضا مرادی" ان كلاسوں میں صوت اور لحن قرآن كی تعليم ديتے ہیں۔ ياد رہے كہ مسجد امام رضا علیہ السلام میں قرآنی تعليم كا یہ پروگرام تقريباً گزشتہ ۲۰ سالوں سے جاری ہے۔
442523